جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاک بھارت کشیدگی ،کس ملک کازیادہ معاشی نقصان ہوا،مودی حکومت کے اہم وزیرنے بڑاانکشاف کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلے نے تسلیم کیاہے کہ پاکستان کے ساتھ بھارتی کشیدگی سے بھارتی معیشت کوبھاری نقصان پہنچاہے ۔ٹورنٹومیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلے نے کہاکہ جنگ کسی بھی صورت معیشت کے لئے فائدہ مند نہیں اوربھارتی معیشت کادارومداربھی زراعت پرہے جس کی وجہ ہماری معیشت پرزیادہ منفی اثرات مرتب ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ کشیدگی کامعاشی طورپرزیادہ نقصان بھارت کاہواہے ۔ارون جیٹلے سے جب سرجیکل سڑائیکس کے بارے میں ایک سوال کیاگیاتوانہوں نے اس معاملے کوگول کردیااورکہاکہ میں ابھی بھارتی معیشت پرکشیدگی کے اثرات پرگفتگوکررہاہوں ۔انہوں نے کہاکہ سرجیکل سڑائیک کے دعوی کے ساتھ ہی بھارتی سٹاک مارکیٹس میں زیادہ نقصان ہواجس کاخمیازہ ہمیں بعد میں بھی بھگتناہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…