اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

مسلمانوں کا سجدہ شکر ‘یورپی عدالت کا حق میں فیصلہ

datetime 26  اگست‬‮  2016

مسلمانوں کا سجدہ شکر ‘یورپی عدالت کا حق میں فیصلہ

پیرس(آئی این پی) فرانس کی اعلیٰ عدالت نے ساحلی قصبے ویلینیو لوبٹ میں مسلم خواتین کے برقینی پہننے پر عائد پابندی معطل کردی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق فرانسیسی کورٹ نے برقینی پر عائد پابندی اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی نہ صرف واضح اور غیرقانونی طور پر آزادی کے ساتھ گھومنے پھرنے کے بنیادی حقوق کی… Continue 23reading مسلمانوں کا سجدہ شکر ‘یورپی عدالت کا حق میں فیصلہ

پاکستان کیخلاف زبان درازی ‘متحدہ قائد کیخلاف برطانوی شخصیات میدان میں آگئیں

datetime 26  اگست‬‮  2016

پاکستان کیخلاف زبان درازی ‘متحدہ قائد کیخلاف برطانوی شخصیات میدان میں آگئیں

لندن (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم قائد کیخلاف برطانوی پارلیمنٹیرینز متحرک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر سعیدہ وارثی نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم قائد کو برطانوی زمین استعمال کرنے سے روکا جائے۔ برطانوی پارلیمنٹیرینز ناز شاہ اور خالد محمود نے بھی ہاؤس آف لارڈز کو خطوط لکھے ہیں جس میں مطالبہ… Continue 23reading پاکستان کیخلاف زبان درازی ‘متحدہ قائد کیخلاف برطانوی شخصیات میدان میں آگئیں

افغا ن حکومت نے حد کر دی ‘ افغانستان میں موجود پاکستانیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک

datetime 26  اگست‬‮  2016

افغا ن حکومت نے حد کر دی ‘ افغانستان میں موجود پاکستانیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک

چمن (آئی این پی )پا ک افغان بارڈر نویں روز بھی بند رہا، جس کی وجہ ہرقسم کی تجارتی سرگرمیاں معطل رہی، افغان حکومت کی جانب سے پاکستانی محنت کشوں کی زبردستی واپسی بھی جاری ہے جمعہ کے روز بھی 40 محنت کش واپس کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد باب دوستی… Continue 23reading افغا ن حکومت نے حد کر دی ‘ افغانستان میں موجود پاکستانیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک

افسوسناک خبر‘ دوست ملک چین پر پابندی عائد

datetime 26  اگست‬‮  2016

افسوسناک خبر‘ دوست ملک چین پر پابندی عائد

ماسکو(این این آئی)چین کی ویٹ لفٹنگ ٹیم پر مسلسل ڈوپنگ مسائل کے باعث ایک سال کیلئے پابندی عائد کردی گئی جس کے بعد دنیا کے سرفہرست ایتھلیٹس کی بین الاقوامی مقابلوں سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (آئی ڈبلیو ایف) نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگر 2008 کے بیجنگ… Continue 23reading افسوسناک خبر‘ دوست ملک چین پر پابندی عائد

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کو کچلنے کیلئے مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ ‘بھارتی وزیر داخلہ کا انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2016

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کو کچلنے کیلئے مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ ‘بھارتی وزیر داخلہ کا انکشاف

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کو کچلنے کے لیے ایک اور غیر مہلک ہتھیار کا استعمال کرنے پر غور شروع کردیا ،بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکاروں کو پاوا شیلز یعنی مرچوں سے… Continue 23reading بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کو کچلنے کیلئے مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ ‘بھارتی وزیر داخلہ کا انکشاف

مودی کی پاکستان توڑنے کی سازش ‘بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

مودی کی پاکستان توڑنے کی سازش ‘بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی یوم آزادی کے موقع پر کی گئی تقریر میں بلوچستان کے حوالے سے کی جانے والی زہر افشانی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق انتہائی اہم سرکاری افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ… Continue 23reading مودی کی پاکستان توڑنے کی سازش ‘بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

پاک چین دوستی زندہ باد‘ چین کا پاکستان سے ایک اور بڑا معاہدہ‘ دشمن کی صفوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2016

پاک چین دوستی زندہ باد‘ چین کا پاکستان سے ایک اور بڑا معاہدہ‘ دشمن کی صفوں میں ہلچل مچ گئی

سلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ نے کہا ہے کہ معاہدہ کے مطابق چین پاکستان کو 8 سب میرینز فراہم کرے گا، چین میں تیار ہونے والی 4 سب میرینز 2022-23ء میں پاکستان کے حوالہ کی جائیں گی۔ وہ جمعہ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو… Continue 23reading پاک چین دوستی زندہ باد‘ چین کا پاکستان سے ایک اور بڑا معاہدہ‘ دشمن کی صفوں میں ہلچل مچ گئی

لندن سے بڑی خبر۔۔۔اہم ترین غیر مسلم ملک نے ’حجاب‘ کو سرکاری یونیفارم بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

لندن سے بڑی خبر۔۔۔اہم ترین غیر مسلم ملک نے ’حجاب‘ کو سرکاری یونیفارم بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ نے حجاب کو اپنا سرکاری یونیفارم بنانے کا اعلان کیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ کے چیف کانسٹیبل فل گورملے نے اپنے بیان میں کہا کہ حجاب کو سرکاری وردی بنانے کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں خوشی ہو رہی ہے، جس… Continue 23reading لندن سے بڑی خبر۔۔۔اہم ترین غیر مسلم ملک نے ’حجاب‘ کو سرکاری یونیفارم بنانے کا اعلان کر دیا

 حج کے موقع پر شیطان کو کنکریاں مارنے کے اوقات، سعودی عرب نے تبدیلی کا اعلان کر دیا 

datetime 26  اگست‬‮  2016

 حج کے موقع پر شیطان کو کنکریاں مارنے کے اوقات، سعودی عرب نے تبدیلی کا اعلان کر دیا 

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ برس بھگدڑ مچنے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد رواں سال سعودی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ماہ دورانِ حج کنکریاں مارنے کے اوقات میں کمی کردی گئی ہے ،سعودی اخباراکے مطابق جمرات پر کنکریاں مارنے کے اوقات کو کم کر کے 12 گھنٹے کر دیا جائے گا۔شیطان کو کنکریاں… Continue 23reading  حج کے موقع پر شیطان کو کنکریاں مارنے کے اوقات، سعودی عرب نے تبدیلی کا اعلان کر دیا