جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’اہم اسلامی ملک کی ’شہزادی‘ کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا‘‘

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاشقند (آن لائن)ازبکستان کے پہلے صدر اسلام کریموف کی بیٹی گلنارا کریموف کو زہر دے کر قتل کرنے کی افواہیں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ گلنارا کو 5 نومبر کو زہر دے کر مار دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کی جانب سے یہ دعویٰ ازبک نیشنل سکیورٹی سروس کے ایک ایجنٹ کی جانب سے سامنے آیاہے۔ خیال رہے کہ ازبکستان کے سابق صدر اسلام کریموف کا انتقال رواں سال ستمبر میں ہوا تھا۔ رپورٹس ہیں کہ گلنارا کو اپنے والد کے جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
44 سالہ گلنارا کریموف کا شمار دنیا کی خوبصورت اور امیر ترین خواتین میں ہوتا تھا۔ انہوں نے ہاورڈ یونیورسٹی سے ایم بی اے میں تعلیم حاصل کی تھی۔ ایک زمانے میں گلنارا فیشن پریڈ میں بھی نظر آتی تھیں۔ انھیں اسلام کریموف کے بعد ان کا حقیقی جانشین سمجھا جاتا تھا تاہم 2013ء 4 میں ان کے اپنے والد کے ساتھ اختلاف پیدا ہو گئے تھے جو رشتے میں بگاڑ کا باعث بنے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…