ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

حج پر سعودی اختیار کاخاتمہ،ایران کھل کرسامنے آگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

حج پر سعودی اختیار کاخاتمہ،ایران کھل کرسامنے آگیا

تہران (این این آئی)ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر سعودی عرب کو حج کے انتظامات کے حوالے سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پیر کو ان کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے بیان کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے مسلم اْمّہ سے کہا ہے کہ وہ… Continue 23reading حج پر سعودی اختیار کاخاتمہ،ایران کھل کرسامنے آگیا

نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت،پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت،پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہاہے کہ بیلاروس اور قازخستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) کی رکنیت کے لیے پاکستان کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ایک انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ پاکستان، روس اور وسطی ایشیائی ممالک سمیت مختلف ممالک کے… Continue 23reading نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت،پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

چین میں ’’مودی‘‘ خوفزدہ،پاکستان کانام لینے کی ہمت نہ ہوئی مگر بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

چین میں ’’مودی‘‘ خوفزدہ،پاکستان کانام لینے کی ہمت نہ ہوئی مگر بہت کچھ کہہ ڈالا

ہانگ ژو(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جی20 اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران ایک بار پھر نام لئے بغیر پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ خطّے میں دہشت گردی اور بدامنی کا ذمہ دار ہے۔چین کے شہر ہانگڑو میں جی20 سربراہانِ مملکت کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی… Continue 23reading چین میں ’’مودی‘‘ خوفزدہ،پاکستان کانام لینے کی ہمت نہ ہوئی مگر بہت کچھ کہہ ڈالا

ترکی کابنگلہ دیش کوشدید جھٹکا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

ترکی کابنگلہ دیش کوشدید جھٹکا

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنمامیرقاسم کوپھانسی دینے پرترکی کاشدیدردعمل سامنے آگیاجس سے بنگلہ دیش حکومت کوشدیدجھٹکالگاہے ۔ترکی نے بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے الزام میں جماعت اسلامی کے رہنمائ میرقاسم علی کوپھانسی دیئے جانے پردکھ اورگہرے غم کااظہارکیاہے ۔ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف جاری بیان میں میرقاسم کی پھانسی کوافسوسناک قراردیا۔ترک وزارت… Continue 23reading ترکی کابنگلہ دیش کوشدید جھٹکا

افغانستان اور پاکستان میں دہشت گردی،کہاں کم ہوئی اور کہاں زیادہ؟امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

افغانستان اور پاکستان میں دہشت گردی،کہاں کم ہوئی اور کہاں زیادہ؟امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی) پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی تعداد میں کمی آئی ہے تاہم یہ حملے پہلے سے زیادہ خطرناک ہوگئے ہیں جسکے مطابق فی حملہ اموات کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے 2014 اور 2015 میں دہشتگردی کے حوالے سے تیار کی گئی جائزہ رپورٹ میں… Continue 23reading افغانستان اور پاکستان میں دہشت گردی،کہاں کم ہوئی اور کہاں زیادہ؟امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

چین حد سے زیادہ تجاوز کرنےسے گریز کرے، اوبامہ نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

چین حد سے زیادہ تجاوز کرنےسے گریز کرے، اوبامہ نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر براک اوباما نے چین کو خبردار کیا ہے کہ وہ معاشی اور ساؤ تھ چائنا سی کے حوالے سے اپنی حد سے زیادہ تجاوز کرنے کی پالیسی سے گریز کرے کیونکہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے،بین الاقوامی قوانین اور روایات پر عمل درآمد امریکا اور چین سمیت سب کیلئے… Continue 23reading چین حد سے زیادہ تجاوز کرنےسے گریز کرے، اوبامہ نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

اہم اسلامی ملک دھماکے سے گونج اٹھا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

اہم اسلامی ملک دھماکے سے گونج اٹھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا ہمسایہ اہم اسلامی ملک افغانستان دھماکے سے گونج اٹھا، تفصیل کے مطابق افغان دارلحکومت کابل میں وزارت دفاع کی عمارت کے قریب زور دار دھماکہ ہو گیا۔ افغان فوجی حکام کے مطابق دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع کی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک دھماکے سے گونج اٹھا

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سعودی عرب بھی پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سعودی عرب بھی پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی معاہدہ ہو گیا، سعودی عرب بھی تجارتی معاہدے کے ساتھ ہی چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کا شریک کار بن گیا۔ تفصیل کے مطابق سعودی وزیر دفاع و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان بن عبد العزیز کے حالیہ پاکستان اور دورہ چین کے مثبت… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سعودی عرب بھی پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل

ڈائریکٹر منہاج القرآن کی نازیباحرکات ۔۔۔عدالت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016

ڈائریکٹر منہاج القرآن کی نازیباحرکات ۔۔۔عدالت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں عدالت نے ڈائریکٹر منہاج القرآن سینٹر ہارون عباسی کو خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کے جرم میں 12 ماہ کمیونٹی سروس کی سزا سنائی ہے۔ہارون عباسی پر ایک ہزار پونڈ جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے اور وہ پانچ سال تک پولیس نگرانی میں رہیں گے ۔… Continue 23reading ڈائریکٹر منہاج القرآن کی نازیباحرکات ۔۔۔عدالت نے بڑا اقدام اٹھا لیا