جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

نیٹو کا دباؤ،سپین روس کو انکارکرنے پر مجبور ہوگیا،عالمی سطح پر نیا تنازعہ شروع

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے بحیرہء روم پر واقع ہسپانوی بندرگاہ سیوٹا میں اپنے بحری جہاز کو ایندھن فراہم کرنے کی درخواست واپس لے لی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس روسی درخواست پر عمل درآمد کی حامی اسپین نے بھری تھی، تاہم مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی جانب سے اس پر شدید تنقید کی گئی تھی۔ اسی تناظر میں نیٹو نے ہسپانوی حکومت سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست بھی کی تھی۔ روس کی جانب سے یہ درخواست واپس لیے جانے سے قبل نیٹو کے سخت دباؤ کے تناظر میں میڈرڈ حکومت نے کہا تھا کہ وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…