منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پاک روس فوجی مشقیں،روس میں بھارتی سفیر چلا اُٹھے،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاک روس فوجی مشقیں،روس میں بھارتی سفیر چلا اُٹھے،بڑا دعویٰ کردیا

نئی دہلی/ماسکو(آئی این پی ) بھارت نے پاکستان کے خلاف نئی سازشیں ، روس اور پاکستان کے تعلقات میں رخنے ڈالنے کی کوششیں شروع کردیں ،بھارت نے ہزرہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی دہشت گردوں کی معاونت کرنے والی ریاست پاکستان کے ساتھ فوجی مشقوں اور فوجی تعاون غلط اقدام ہے ،… Continue 23reading پاک روس فوجی مشقیں،روس میں بھارتی سفیر چلا اُٹھے،بڑا دعویٰ کردیا

پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فوج کا طیارہ تباہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فوج کا طیارہ تباہ

تہران(آئی این پی) ایرانی حکام نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کا ایک چھوٹا طیارہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے متصل صوبہ سیستان بلوچستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی ویب… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فوج کا طیارہ تباہ

پاک بھارت سرحدی چوکیوں پرسرخ جھنڈے ،جنگ کاخطرہ بڑھ گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

پاک بھارت سرحدی چوکیوں پرسرخ جھنڈے ،جنگ کاخطرہ بڑھ گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اڑی حملے کے بعد ابھی تک بھارت خطے میں جنگی جنون میں مبتلاہے اورہرروزنئی کہانی چھیڑدیتاہے ۔پاکستان اور بھارت نے سرحدی چوکیوں پر سرخ جھنڈے لہرا دئیے جس کے بعد جنگ کا خطرہ مزید بڑھ گیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے صحافیوں کو اگلے مورچوں کا دورہ کرا… Continue 23reading پاک بھارت سرحدی چوکیوں پرسرخ جھنڈے ،جنگ کاخطرہ بڑھ گیا

مصر اور سعودی عرب میں ٹھن گئی،نیا تنازعہ شروع

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

مصر اور سعودی عرب میں ٹھن گئی،نیا تنازعہ شروع

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب عبد اللہ المْعلمی نے شامی بحران سے متعلق روسی قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر مصری مندوب کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے ماطبق سلامتی کونسل میں روسی قرارداد کو صرف چار ارکان کی منظوری حاصل ہوسکی جن میں مصر بھی شامل ہے۔اس سے… Continue 23reading مصر اور سعودی عرب میں ٹھن گئی،نیا تنازعہ شروع

جوہری پلانٹ کی تنصیب ،ترکی نے اعلان کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

جوہری پلانٹ کی تنصیب ،ترکی نے اعلان کردیا

انقرہ(این این آئی)تْرک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی ملک میں تیسرے جوہری پاور پلانٹ کی تنصیب کے منصوبے پر عملدرآمد کے امکانات پر غور کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک شہر استنبول میں ہونے والے ورلڈ انرجی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے ایردوآن کا کہنا تھا کہ ترکی آئندہ… Continue 23reading جوہری پلانٹ کی تنصیب ،ترکی نے اعلان کردیا

کویت میں امریکی فوجیوں پر حملہ،حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

کویت میں امریکی فوجیوں پر حملہ،حیرت انگیز تفصیلات جاری

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں ایک ٹرک اور تین امریکی فوجیوں کو لے جانے والی گاڑی میں تصادم کوئی اتفاقی حادثہ نہیں تھا بلکہ ٹرک کے مصری ڈرائیور نے جان بوجھ کر امریکی فوجیوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا اور یہ دہشت گردی کا ایک حملہ تھا۔یہ بات کویت میں امریکی سفارت خانے… Continue 23reading کویت میں امریکی فوجیوں پر حملہ،حیرت انگیز تفصیلات جاری

جوہری توانائی اورہتھیار،سعودی عرب کے صبر کاپیمانہ لبریز،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

جوہری توانائی اورہتھیار،سعودی عرب کے صبر کاپیمانہ لبریز،دوٹوک اعلان کردیا

الریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے ایک بار پھرشام میں نہتے شہریوں کے قتل عام اور تباہی وبربادی کی شدید مذمت کرتے ہوئے شامی قوم کو کشت وخون سے نجات دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ریاض میں منعقدہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں تمام… Continue 23reading جوہری توانائی اورہتھیار،سعودی عرب کے صبر کاپیمانہ لبریز،دوٹوک اعلان کردیا

طیارہ گرائے جانے کے بعد نئی شروعات،روس اورترکی نے ہاتھ ملا لیا،زبردست اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

طیارہ گرائے جانے کے بعد نئی شروعات،روس اورترکی نے ہاتھ ملا لیا،زبردست اعلان

استنبول(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتین نے ترکی کے ساتھ اقتصادی یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ملک کی مارکیٹ کو ترک ”شراکت داروں” کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ اعلان ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ استنبول میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ نیوز کانفرنس… Continue 23reading طیارہ گرائے جانے کے بعد نئی شروعات،روس اورترکی نے ہاتھ ملا لیا،زبردست اعلان

یمن میں جنازے پر مبینہ حملہ،واقعہ کچھ اور ہی تھا؟عرب ٹی وی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

یمن میں جنازے پر مبینہ حملہ،واقعہ کچھ اور ہی تھا؟عرب ٹی وی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

صنعاء (این این آئی) حوثی باغیوں کی جانب سے ہفتے کے روز ایک جنازے میں ہونے والے خوفناک بم دھماکوں کی جگہ پر دھماکوں کے نشانات مٹانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں جس کے بعد دھماکوں کے نشانات مٹا دیے گئے ہیں۔ حوثیوں کی طرف سے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا… Continue 23reading یمن میں جنازے پر مبینہ حملہ،واقعہ کچھ اور ہی تھا؟عرب ٹی وی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا