جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

شارجہ میں المناک حادثہ،متعددپاکستانی جاں بحق و زخمی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (این این آئی) شارجہ میں دو کاریں ایک ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ۔ بدھ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ شیخ محمد بن زائد روڈ پر پیش آیا جہاں پر پیش آنے والے اس ٹریفک حادثہ میں دو خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں جنہیں علاج کے لئے قریبی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک کار میں ایک پاکستانی اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ جارہاتھا جو دونوں اس حادثہ میں زخمی ہو ئے ہیں جبکہ دوسری کار کو صرف ایک پاکستانی ڈرائیور اکیلاہی چلارہا تھاشارجہ کی مقامی پولیس نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری اور ہائی وے پر داخلہ کے وقت غفلت سے کام لینے کی وجہ سے پیش آیا ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…