ٹریفک کا المناک حادثہ، پولیس کے 6 جوان شہید

16  اپریل‬‮  2023

ٹریفک کا المناک حادثہ، پولیس کے 6 جوان شہید

اوتھل (این این آئی) وڈھ کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ لسبیلہ پولیس کے 6 جوان شہید ہوگئے،پولیس اہلکار کوئٹہ میں ٹریننگ کے بعد عیدالفطر کی چھٹیوں کے سلسلے میں کارمیں اپنے آبائی ضلع لسبیلہ کے شہر بیلہ آرہے تھے کہ بدقسمتی سے کار وڈھ کے قریب قومی شاہراہ پر کھڑے کرین سے ٹکرا گئی۔وزیر… Continue 23reading ٹریفک کا المناک حادثہ، پولیس کے 6 جوان شہید

سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار 11 افراد جاں بحق

13  جولائی  2022

سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار 11 افراد جاں بحق

سوات (آئی این پی )سوات میں سیاحوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں گرگئی ،حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔سوات کے علاقے گبین جبہ لالکو میں گاڑی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثیمیں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی سیدو شریف اسپتال… Continue 23reading سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار 11 افراد جاں بحق

کراچی سے خیرپور جانے والے زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار

29  ستمبر‬‮  2021

کراچی سے خیرپور جانے والے زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار

کراچی(این این آئی)کراچی سے خیرپور جانے والے عزاداران امام حسین کی بس نوری آباد لونی کوٹ کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی،حادثے کے نتیجے میں 5 افرادجاں بحق جبکہ 20زخمی ہوگئے۔ حادثے میں کوچ کا اگلا حصہ تباہ ہوگیا ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ پیش آیالاشیں کراچی کے علاقے انچولی میں پہنچنے… Continue 23reading کراچی سے خیرپور جانے والے زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار

ٹریفک کا المناک حادثہ، میاں بیوی بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

5  فروری‬‮  2021

ٹریفک کا المناک حادثہ، میاں بیوی بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

جہانیاں (آن لائن) ضلع خانیوال کے علاقہ محسن وال جنڈیالی بنگلہ روڈ پر المناک حادثہ تیزرفتاری کے باعث کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی میاں بیوی بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔حادثے کے بعد لوگ خواتین کی بالیاں نوچ کر لے… Continue 23reading ٹریفک کا المناک حادثہ، میاں بیوی بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

شارجہ میں المناک حادثہ،متعددپاکستانی جاں بحق و زخمی

14  دسمبر‬‮  2016

شارجہ میں المناک حادثہ،متعددپاکستانی جاں بحق و زخمی

شارجہ (این این آئی) شارجہ میں دو کاریں ایک ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ۔ بدھ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ شیخ محمد بن زائد روڈ پر پیش آیا جہاں پر پیش آنے والے اس ٹریفک حادثہ میں دو خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں جنہیں علاج کے… Continue 23reading شارجہ میں المناک حادثہ،متعددپاکستانی جاں بحق و زخمی