جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

گوادربندرگاہ کی مخالفت،چاہ بہار کا کنٹرول بھارتی حکام کے حوالے کرنے کی خبریں،ایران نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

گوادر (این این آئی)ایرانی سفیر علی رضا بکدیلی نے چاہ بہار کا کنٹرول بھارتی حکام کے حوالے کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی کو پاکستان کے خلاف اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔

گوادر میں سی پیک منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکی میں تعینات علی رضا بکدیلی نے ایران کی جانب سے گوادر بندرگاہ کی مخالفت کی خبروں کو بے بنیاد جھوٹ اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران گوادر بندرگاہ کے خلاف ہرگز نہیں ہے بلکہ ایران چاہ بہار اور گوادر بندرگاہ کے درمیان قریبی تعاون چاہتا ہے۔ایرانی سفیر نے کہاکہ چاہ بہار ایران میں ہے بھارت میں نہیں،جس کا تمام کنٹرول ایران کے پاس ہی ہے اور رہے گا پاکستان ایران کا برادر ملک ہے اور ایران کسی کو پاکستان کے خلاف اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…