امریکیوں کےلئے افغانستان سے تشویشناک خبرآگئی
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکیوں کےلئے افغانستان سے تشویشناک خبرآگئی ، امریکی فوج کےائر بیس بگرام کے قریب دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں چارافراد جاں بحق جبکہ 14زخمی ہوگئے ۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ امریکی فوج کے ائربیس کے قریب ہواجس کے نتیجے میں چارافراد جاں بحق جبکہ 14زخمی ہوگئے ۔نیٹوحکام کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج کے بیس کے… Continue 23reading امریکیوں کےلئے افغانستان سے تشویشناک خبرآگئی







































