امریکی صدارتی انتخابات، ہیلری نے پہلے مرحلے میں ہی ٹرمپ کو بڑی شکست دے ڈالی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں امریکی صدارتی امیدواران کے مابین ہونے والے صدارتی مباحثے انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اور مبصرین کے مطابق یہی مباحثے صدر کے انتخاب میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ہونے والا پہلا صدارتی مباحثہ ہیلری کلنٹن اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں۔ امریکی… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات، ہیلری نے پہلے مرحلے میں ہی ٹرمپ کو بڑی شکست دے ڈالی