ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

لندن کے مسلمانوں نے ٹرمپ کو ایک ایسی جگہ آنے کی دعوت دے دی جہاں نومنتخب امریکی صدر زندگی میں کبھی نہیں گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ اپنے صدارتی مہم کے دوران مسلمانوں پرشدید تنقید کرتے رہے جس کی وجہ سے ان کے منتخب ہونے پرمسلمانوں کی طرف سے بھی شدید ردعمل آیالیکن اب ڈونلڈٹرمپ امریکہ کے صدربن چکے ہیں تواس صورتحال میں مشرقی لندن کی ایک مسجد کے امام، انتظامیہ اور نمازیوں نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مسجد کے دورے کی دعوت دیدی ہے ،

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کیخلاف مذہبی منافرت کا اظہار کرچکے ہیں، اس کے باوجود ہم انہیں مدعو کرکے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم کسی پر کوئی پابندی نہیں لگاتے ، ہمارے پاس عیسائی، ہندو اور دیگر مذاہب کے افراد بھی آتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ مسلمانوں پرتنقید کرکے ڈونلڈٹرمپ نے اپناظرف دیکھایااوراب ہماری دعوت اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ مسلمانوں کے دل بڑے ہوتے ہیں اورمسلمانوں کاظرف بھی تما م دنیامیں سب سے بلند ہے ۔واضح رہے کہ لندن کے مئیر صادق خان ڈونلڈ ٹرمپ کے متعصبانہ بیانات پر شدید تنقید کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…