جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

مسلمان خاتون کا نقاب کرنا گناہ ہو گیا ، سزا کیا دی گئی ، جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم (آن لائن)مسلمان خاتون کا نقاب کرنا گناہ ہو گیا ، سزا کیا دی گئی ، جان کر دنگ رہ جائینگے ،اٹلی میں ایک مسلمان خاتون پر نقاب کرنے پر30 ہزار یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق،یہ واقعہ اٹلی کے شمال مشرق میں پیش آیا، جہاں چالیس سالہ خاتون مقامی یوتھ پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کرنا چاہتی تھیں۔خاتون کے مطابق ان کے بیٹے نے اس اجلاس میں حصہ لیا ہوا تھا۔ یہ خاتون سولہ سال سے اٹلی میں رہائش پذیر ہیں اور کئی سال پہلے اطالوی شہریت حاصل کر چکی ہیں۔قصبے کے مئیر کے بار بار کہنے کے باوجود انہوں نے چہرے کو بے نقاب کرنے سے انکار کیا، تو اس نے پولیس کو بلا لیا جو خاتون کو اجلاس سے دور لے گئی۔ابتدا میں ان پر600 یورو جرمانہ اور چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی، تاہم بعد ازاں ان پر 30 ہزار یورو جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…