چلو اب بوریا بسترا باندھ لو۔۔۔ ٹرمپ نے جو کہاکردکھایا
نیو یارک( آئی این پی )چلو اب بوریا بسترا باندھ لو۔۔۔ ٹرمپ نے جو کہاکردکھایا،پالیسی تیار، نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی 30 لاکھ تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں داخل ہوتے ہی تارکین وطن کو نکالنے کی پالیسی دونگا ،… Continue 23reading چلو اب بوریا بسترا باندھ لو۔۔۔ ٹرمپ نے جو کہاکردکھایا







































