چلو اب بوریا بسترا باندھ لو۔۔۔ ٹرمپ نے جو کہاکردکھایا

13  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیو یارک( آئی این پی )چلو اب بوریا بسترا باندھ لو۔۔۔ ٹرمپ نے جو کہاکردکھایا،پالیسی تیار، نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی 30 لاکھ تارکین وطن کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں داخل ہوتے ہی تارکین وطن کو نکالنے کی پالیسی دونگا ، مجرمانہ ریکارڈ اور بغیر دستاویزات والے 20 سے 30 لاکھ تارکین وطن کو ملک سے نکال دیا جائے گا ۔

اتوار کو امریکی ٹی وی ’’سی بی ایس‘‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وائٹ ہاؤ س میں داخل ہوتے ہی تارکین وطن کو نکالنے کی پالیسی دونگا ۔ ملک میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے اور بغیر دستاویزات بیس سے تیس لاکھ تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کی جائے گی

تاکہ غیر قانونی تارکین وطن امریکہ میں داخل نہ ہو سکیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم جرائم پیشہ اور مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے افراد ، منشیات فروشوں، گینگ ممبرزجن کی تعداد بیس لاکھ کے قریب ہے اور یہ تیس لاکھ بھی ہو سکتی ہے ان سب کو ملک سے باہر نکال دیں گے یا انہیں قید کرنے جا رہے ہیں ۔ یہ لوگ غیر قانونی طور پر یہاں موجود ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…