ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

بھارت میں ’’پاکستان ‘‘کانعرہ لگانے والوں کےخلاف مودی حکومت کاانتہائی اقدام

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

بھارت میں ’’پاکستان ‘‘کانعرہ لگانے والوں کےخلاف مودی حکومت کاانتہائی اقدام

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی کانگرنس پارٹی کے دو سو کارکنوں کے خلاف ایک ریلی کے دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پربغاوت کے مقدمات بنائے گئے ہیں۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد میں کانگریس پارٹی کی جانب سے اڑی حملے کے خلاف نکالی گئی ریلی کے دوران کارکنوں نے… Continue 23reading بھارت میں ’’پاکستان ‘‘کانعرہ لگانے والوں کےخلاف مودی حکومت کاانتہائی اقدام

بھارتی جنرل کاجھوٹ انڈیاکومہنگاپڑا، بھارت کو ایک دن میں اربوں روپے کانقصان

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

بھارتی جنرل کاجھوٹ انڈیاکومہنگاپڑا، بھارت کو ایک دن میں اربوں روپے کانقصان

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جنرل کاجھوٹ انڈیاکومہنگاپڑا، بھارت کو ایک دن میں اربوں روپے کانقصان ہوگیا۔بھارتی ڈی جی ایم او لیفٹننٹ جنرل رنبیر سنگھ کے بیان نے ان کی اپنی ہی سٹاک مارکیٹ پرسرجیکل اسٹرائیک کردیا۔ بھارتی اسٹاک ایکسچینجزکریش ہوگئیں۔ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق بھارت کے جھوٹ کا خمیازہ ان کی اپنی اسٹارک مارکیٹس… Continue 23reading بھارتی جنرل کاجھوٹ انڈیاکومہنگاپڑا، بھارت کو ایک دن میں اربوں روپے کانقصان

پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔چین بھی میدان میں آگیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔چین بھی میدان میں آگیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی ،چین بھی میدان میں آگیا۔چینی ترجمان خارجہ نے کہاہے کہ جنگ بھارت اورپاکستان کےلئے نقصان دہ ہے ۔ترجمان نے بتایاکہ دونوں ممالک اپنے معاملات بات چیت کے ذریعے حل کریں ۔ترجمان کاکہناہے کہ چین دونوں ممالک کے رابطے میں ہے ۔چینی ترجمان نے کہاہے کہ بھارت کوجنگی جنون کاشکارنہیں ہوناچاہیے بلکہ پاکستان کے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔چین بھی میدان میں آگیا

ڈرون طیاروں کی اڑان ۔۔۔!پروزیں معطل

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

ڈرون طیاروں کی اڑان ۔۔۔!پروزیں معطل

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی ائیر پورٹ پر گذشتہ روز اس وقت مسافروں اور انتظامیہ کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب بغیر پائلٹ کے ایک نامعلوم ڈرون طیارہ ہوائی اڈے کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا۔اماراتی خبر رساں ایجنسی’وام‘ کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 8 منٹ سے لے… Continue 23reading ڈرون طیاروں کی اڑان ۔۔۔!پروزیں معطل

انڈین آرمی نے بھارتی سیاستدانوں کوبھی ’’ماموں ‘‘بنادیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

انڈین آرمی نے بھارتی سیاستدانوں کوبھی ’’ماموں ‘‘بنادیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اڑی حملے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اوربھارتی فوج کی طرف سے جنگ کی دھمکیوں کاسلسلہ جاری ہے اورآج بھی بھارتی فوج نے لائن آف کنڑول فائرنگ کی دوسری طرف دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی فوج نے اپنے ہی سیاستدانوں کو ماموں بنادیا، سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ تو سامنے آیا تاہم… Continue 23reading انڈین آرمی نے بھارتی سیاستدانوں کوبھی ’’ماموں ‘‘بنادیا

’’ہماری فوج نے جنگ کا فیصلہ کر لیا ہے‘‘ ہم فوج کے شانہ بشانہ ہیں ‘ بھارت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

’’ہماری فوج نے جنگ کا فیصلہ کر لیا ہے‘‘ ہم فوج کے شانہ بشانہ ہیں ‘ بھارت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج جمرات کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت کے باعث پاک فوج کے دو فوجی نوجوانوں کی شہادت اور پاک بھارت میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورت… Continue 23reading ’’ہماری فوج نے جنگ کا فیصلہ کر لیا ہے‘‘ ہم فوج کے شانہ بشانہ ہیں ‘ بھارت نے بڑا اعلان کر دیا

 پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ ، بھارت کا بڑا نقصان ہو گیا ۔ دنیا حیران

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

 پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ ، بھارت کا بڑا نقصان ہو گیا ۔ دنیا حیران

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کنٹرول لائن پر ہندوستان کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوے کے بعد انڈین اسٹاک مارکیٹ 500 پوائنٹس تک کریش کرگئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی 500 پوائنٹس تک کی کمی دیکھی گئی۔ممبئی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 9 بجکر 15 منٹ پر 28ہزار 452پوائنٹس پر ہوا… Continue 23reading  پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ ، بھارت کا بڑا نقصان ہو گیا ۔ دنیا حیران

’’سرحدی علاقوں کی آبادیاں خالی کروانے کاحکم جاری۔فوج کے مزید دستے بارڈر پہنچ گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

’’سرحدی علاقوں کی آبادیاں خالی کروانے کاحکم جاری۔فوج کے مزید دستے بارڈر پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کیخلاف بلا جواز محاذ کھولنے اور لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کرنے کے بعد بھارت پاکستان سے خائف ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق بھارت نے لائن آف کنٹرول کے قریب واقع گاؤں خالی کروانے شروع کر دیئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجاب کے سرحدی علاقوں کو فوری طور… Continue 23reading ’’سرحدی علاقوں کی آبادیاں خالی کروانے کاحکم جاری۔فوج کے مزید دستے بارڈر پہنچ گئے

صورتحال انتہائی کشیدہ ۔۔۔! امریکہ نے اپنے فوجی دستے بھجوا دئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

صورتحال انتہائی کشیدہ ۔۔۔! امریکہ نے اپنے فوجی دستے بھجوا دئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نےدہشت گردی کے خلاف جنگ اور موصل میں دہشت گردوں کے گڑھ پر حملوں کے لئے مزید 600 تربیت یافتہ فوجی عراق بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے عراقی وزیراعظم نے دورہ امریکا کے دوران مزید فوجی عراق بھجوانے کی درخواست کی تھی۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق عراق بھجوائے جانے والے… Continue 23reading صورتحال انتہائی کشیدہ ۔۔۔! امریکہ نے اپنے فوجی دستے بھجوا دئے