وہ ملک جہاں چینی سرمایہ کاروں کی لائن لگی ہوئی ہے،حیرت انگیز انکشافات

15  ‬‮نومبر‬‮  2016

لیما (آئی این پی)چینی سرمایہ کاروں نے کاروبار اور تجارت کی تلاش میں پیرو کا رخ کر لیا ، پیرو کی امیگریشن ایجنسی کے مطابق گذشتہ پانچ سال کے دوران ایشیاء بحرالکاہل ، اقتصادی تعاون فورم کے ممالک سے 71ہزار افراد پیرو پہنچے جن میں سے 67713 افراد کاروبار اور 3732سرمایہ کاری کیلئے پیرو آئے ، ان کی اکثریت چین سے تعلق رکھتی ہے ، 2011سے 2015ء تک 21456 چینیوں نے کاروبار کیلئے پیرو کا سفر کیا جبکہ چلی دوسرے ، ا مریکہ تیسرے اور میکسیکو چوتھے نمبر پر رہاجبکہ اسی عرصہ کے دوران 1240چینی سرمایہ کار پیرو آئے ،چلی دوسرے اور امریکہ تیسرے نمبر پر رہا ۔ یا د رہے کہ پیرو میں آج کل چوبیسویں ایشیاء بحرالکاہل اقتصادی تعاون رہنماؤں کی کانفرنس ہورہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…