ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بابا گورنانک کے 548ویں جنم دن کی تقریبات بھارت سے آئے سکھ یاتری پاکستانیوں کو بڑا چونا لگا گئے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(آئی این پی )بابا گورنانک کے 548ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے آئے ہوئے پانچ سکھ یاتریوں نے کپڑے کے دوکاندار کو بھارتی کرنسی کے مسترد نوٹ دے کر ہزاروں روپے کا چونا لگادیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پانچ بھارتی سکھ یاتری جو کہ بابا گورنانک کی جنم دن کی تقریبات میں

شرکت کیلئے آئے ہوئے تھے ،انہوں نے انارکلی بازار میں ایک دوکاندار سے ہزاروں روپے کا کپڑا خریدا اور تاجر کو پاکستان کی کرنسی کے علاوہ بھارتی کرنسی جوکہ چند روز قبل مودی سرکار نے بھارت میں 500اور1000روپے کے کرنسی کے نوٹ بند کردیئے تھے وہ دے کر چلے گئے تاجر وہ انڈین کرنسی منی چینجر کے پاس تبدیل کروانے گیا تو انہوں نے نوٹ مسترد کردئیے اور کہا کہ یہ بھارتی نوٹ بند ہوگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…