کیاسکھوں کے روحانی پیشوا ’’بابا گرونانک‘‘ مسلمان ’ولی اللہ‘ تھے؟
14 نومبر 2016 کو ننکانہ صاحب میں گرو نانک کا 547واں یومِ پیدائش منایا جا رہا ہے۔ یہ تقریبات اس شخصیت کی یاد میں منعقد کی جاتی ہیں جو بلا امتیازِ مذہب و رنگ و نسل ہر کسی کے لیے پیار کا پیغام لے کر آئی تھی اور ہر مذہب کے لوگ اس سے بے… Continue 23reading کیاسکھوں کے روحانی پیشوا ’’بابا گرونانک‘‘ مسلمان ’ولی اللہ‘ تھے؟