جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں خاتون کی نیم کے درخت پرنمازادائیگی ،ہندئوں کےلئے معمہ بن گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک خاتون نیم کے درخت کی ایک کمزورسی شاخ پرروزانہ نمازاداکرتی ہے جب یہ خاتون نمازپڑھ رہی ہوتی ہے تواس کی توجہ صرف نمازکی طرف ہوتی ہے ۔ایک بھارتی ٹی وی اے بی پی نے اپنی ایک رپورٹ میں دیکھایاہے کہ ایک خاتون بھارت کے علاقے جے پورکے ایک گائو ں میں ایک نیم کے درخت پرنمازاداکرتی ہے اوراس خاتون نے سبزدوپٹہ اورگلابی کپڑے پہن رکھے ہوتے ہیں ۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جب یہ خاتون نمازاداکرتی ہے تواس کی توجہ صرف اورصرف نمازکی طرف ہوتی ہے اوراس جے پورکے اس گائوں کے لوگ اپنی آنکھوں سے حیران ہوکراس خاتون کی نمازادائیگی دیکھتے ہیں ۔اس گائوں کے رہنے والوں نے کہاکہ انہوں نے کبھی اس خاتون کونہ تودرخت پرچڑھتے دیکھاہے اورنہ اترتے دیکھاہے کہ یہ خاتون کس راستے سے آتی اورجاتی ہے اورنمازاداکرتی ہے ۔اس خاتون کی نیم کے درخت پرنمازاداکرنے کی ویڈیونے سوشل میڈیاپردھوم مچارکھی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…