نئی تاریخ رقم،چین اوربھارت کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا
پونا(آئی این پی ) چین اور بھارت کے مابین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق دونوں ممالک کے مابین مشترکہ فوجی مشقیں ’’ہاتھوں میں ہاتھ2016‘‘مغربی بھارت کے شہر پونا میں منعقد ہورہی ہیں جس میں پیپلزلبریشن آرمی کے 139فوجی افسران جبکہ بھارت کی طرف سے بھی اتنی ہی تعداد… Continue 23reading نئی تاریخ رقم،چین اوربھارت کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا







































