جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

ترکی اوراسرائیل تعلقات میں بڑا بریک تھرو،اعلان کردیاگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

یروشلم (این این آئی) اسرائیل نے 6 سال بعد ترکی میں اپنا سفیر تعینات کردیا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے ترکی کیلئے 6سال بعداپنا پہلا سفیر تعینات کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان اسرائیلی وزارت خارجہ نے بتایا کہ ایتن ناایھ جو2013سے برطانیہ کیلئے نائب سفیر ہیں، انقرہ کیلئے نئے سفیر ہوں گے۔وہ 1993میں بھی انقرہ کے سفارتخانے میں کام کرچکے ہیں اس کے علاوہ آذربائیجان کیلئے بھی اسرائیلی سفیر رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…