بھارتی فوج نے پاک فوج سے پڑنے والا مار کامقبوضہ کشمیر میں غصہ نکالناشروع کردیا،حد سے آگے بڑھ گئی
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے ضلع اسلام آباد میں رات کے وقت گھروں پر چھاپوں کے دوران ایک خاتون دل کا دورہ پڑنے کے باعث جاں بحق ہو گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکارونے رات ساڑھے گیارہ بجے کے قریب ضلع کے گاؤں چھئی میں چھاپوں… Continue 23reading بھارتی فوج نے پاک فوج سے پڑنے والا مار کامقبوضہ کشمیر میں غصہ نکالناشروع کردیا،حد سے آگے بڑھ گئی