بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

افغان انٹیلی جنس این ڈی ایس نے 3پاکستانی گرفتارکرلئے،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی) افغان انٹیلی جنس این ڈی ایس نے داعش میں شامل ہونے کی کوشش کرنے و الے 3پاکستانی شدت پسندوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ

مشرقی صوبہ کنڑ سے3 پاکستانی شدت پسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو داعش میں شامل ہونا چاہتے تھے ۔این ڈی ایس کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار افراد کی شناخت شیر ولی عرف حنیفہ ،حمزہ اور نور حمید کے نام سے ہوئی ہے ۔تینوں افراد کا تعلق باجوڑ ایجنسی کے علاقے جندل سے ہے جنھیں اسد آباد شہر سے گرفتار کیاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…