صدام حسین سے آخری ملاقات کے بعد۔۔۔! سی آئی اے کے افسر کا حیرت انگیزانکشاف
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ جان نکسن نےاپنی کتاب’’ڈی بریفنگ پریذیڈنٹ :دی انٹیروگیشن آف صدام حسین میں اہم انکشاف کرکے دنیاکوحیران کردیاہے ۔ جان نکسن اعتراف نے اپنی کتاب میں انکشاف کیاہے کہ تفتیش کے دوران صدام حسین کی میں عزت کرنے لگاتھاکہ انہوں نے کتنی مشکل سے عراق کے بکھرے ہوئے عوام کوطویل عرصے تک… Continue 23reading صدام حسین سے آخری ملاقات کے بعد۔۔۔! سی آئی اے کے افسر کا حیرت انگیزانکشاف









































