واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے صدر اوبامہ کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اوباما کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنا سراسر ناقابل قبول ہے، ایک اتحادی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ دوسرے اتحادی کے لیے ایسی زبان استعمال کرے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے امریکا اور اوباما کے خلاف سخت زبان استعمال کرنے پر اسرائیل کے سابق امریکی سفیرنے شدید غصے میں کہا ہے کہ صدر اوباما کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنا سراسر ناقابل قبول ہے سابق امریکی سفیر ڈین کرٹزر نے کہا کہ اوباما کے خلاف استعمال کی جانے والی زبان قابل قبول نہیں ایک اتحادی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ دوسرے اتحادی کے لیے ایسی زبان استعمال کرے۔ انہوں نے کہا اسرائیل مغربی کنارے میں جو کچھ کر رہا ہے عالمی برادری کے ساتھ امریکا بھی اس کا مخالف ہے۔
صدر اوباما کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال،امریکہ اور اسرائیل میں ٹھن گئی،بڑا اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































