جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

یورپ میں پہلی مسلمان خاتون کو وزیر اعظم بننے سے مسترد کر دیا مسلمان خاتون وزیر اعظم کی نامزدگی کس نے مسترد کی؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

بخارسٹ(آئی این پی)یورپی یونین میں پہلی مسلم خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کا امکان ختم ہو گیا، رومانیہ کے صدر نے وزارت عظمی کیلئے ترک نڑاد امیدوار سیول شاہدہ کی نامزدگی مسترد کر دی۔
صدر کلاس لوہانیس کا کہنا تھا کہ انہوں نے شاہدہ کی نامزدگی کے حق اور مخالفت میں تمام دلائل کا جائزہ لینے کے بعد اس نتیجہ پر پہنچے کہ شاہدہ وزارت عظمی کے لیے موزوں نہیں۔ انہوں نیشاہدہ کو مسترد کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔
صدر نے اکثرتی پارٹی کو نیا امیدوار نامزد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شاہدہ اگر منتخب ہوتی تو یورپی یونین کے اندر پہلی مسلمان وزیر اعظم بن سکتی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…