نائب وزیر اعلیٰ کو 44 ہزار لڑکیوں کی جانب سے شادی کا پرپوزل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف بھارتی سیاستدان لالوپرساد یادیوکے بیٹے اورصوبہ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کو 44 ہزار لڑکیوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ کے ذریعے شادی کا پرپوزل بھیجا ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق صوبہ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ 26 سالہ تیجسوی یادو کو 44 ہزار لڑکیوں نے شادی… Continue 23reading نائب وزیر اعلیٰ کو 44 ہزار لڑکیوں کی جانب سے شادی کا پرپوزل