بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھنے لگا 1200کروڑ ڈالر کے کون سے خوفناک لڑاکا طیارے خریدے گا؟
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں آج بھی 40 فیصد سے زیادہ آبادی خطِ غربت کے نیچے زندگی گزار رہی ہے جہاں تقریباً 50 کروڑ لوگوں کو پورے دن میں بڑی مشکل سے صرف ایک وقت کا کھانا ہی میسر آتا ہے۔ اس کے باوجود، اپنے جنگی جنون کی تسکین کیلئے بھارت مسلسل نئے… Continue 23reading بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھنے لگا 1200کروڑ ڈالر کے کون سے خوفناک لڑاکا طیارے خریدے گا؟