جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شام میں خانہ جنگی، 3 لاکھ 12 ہزارسے زائدافراد جان کی بازی ہارگئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

شام میں خانہ جنگی، 3 لاکھ 12 ہزارسے زائدافراد جان کی بازی ہارگئے

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں جاری خانہ جنگی پرنظررکھنے والے ادارے مبصر گروپ برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ مارچ 2011 میں شروع ہونے والی خانہ جنگی اب تک 3 لاکھ 12 ہزارسے زائد انسانوں کی جان لے چکی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق آبزرویٹری کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان… Continue 23reading شام میں خانہ جنگی، 3 لاکھ 12 ہزارسے زائدافراد جان کی بازی ہارگئے

سعودی عرب میں دن دیہاڑے جج اغوا، پولیس نے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب میں دن دیہاڑے جج اغوا، پولیس نے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا

منامہ(آئی این پی )سعودی عرب کے علاقے القطیف میں جج کو دن دیہاڑے نقاب پوش افراد نے اغواکرلیا جس کے بعد پولیس نے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ اوقاف و وراثت میں جج شیخ محمد الجرانی گزشتہ روز صبح گھر سے نکلے ہی تھے کہ کار میں سوار… Continue 23reading سعودی عرب میں دن دیہاڑے جج اغوا، پولیس نے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا

حلب میں سرکاری فوج کی بمباری ،82افرادجاں بحق

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

حلب میں سرکاری فوج کی بمباری ،82افرادجاں بحق

حلب (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہرحلب میں باغیوں کے زیرکنڑول علاقوں میں سرکاری فوج کی بمباری سے عام شہریوں کے انخلاکامنصوبہ موخرکردیاگیا۔گزشتہ روزسرکاری فوج اورباغیوں میں جنگ بندی کامعاہد ہ ہواتھاتاکہ حلب میں پھنسے افرادکومحفوظ مقامات پرمنتقل کیاجاسکے لیکن اس معاملے پرعمل نہ ہوسکا۔ شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کے ڈائریکٹررمی عبدالرحمان نے ایک غیرملکی خبررساں… Continue 23reading حلب میں سرکاری فوج کی بمباری ،82افرادجاں بحق

بھارت نے پاکستان کے بعدچین کو نشانہ بنانے کی تیاریاں شروع کردیں،خطرناک منصوبہ منظر عام پر

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

بھارت نے پاکستان کے بعدچین کو نشانہ بنانے کی تیاریاں شروع کردیں،خطرناک منصوبہ منظر عام پر

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے چین کے شمالی علاقوں تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کے تجربے کی تیار ی شروع کردی ۔بدھ کو بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کے تجربے کی تیار ی کررہا ہے یہ… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے بعدچین کو نشانہ بنانے کی تیاریاں شروع کردیں،خطرناک منصوبہ منظر عام پر

نیا بھارتی ڈرامہ شروع،پاکستانی شہری گرفتار،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

نیا بھارتی ڈرامہ شروع،پاکستانی شہری گرفتار،بڑا دعویٰ کردیاگیا

احمد آباد (آئی این پی)بھارتی پولیس نے احمد آباد کے ریلوے اسٹیشن سے پاکستانی شہری کو جعلی کرنسی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابقریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ریلوے اسٹیشن سے پاکستانی شہری کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 50ہزار وپے کی جعلی کرنسی برآمد کی… Continue 23reading نیا بھارتی ڈرامہ شروع،پاکستانی شہری گرفتار،بڑا دعویٰ کردیاگیا

سعودی عرب میں جرمن خاتون وزیردفاع کاحجاب کرنے سے انکار

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب میں جرمن خاتون وزیردفاع کاحجاب کرنے سے انکار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی وزیردفاع جوکہ ان دنوں سعودی عرب کے دورے پرہیں انہوں نے اپنے دورہ کے موقع پرحجاب کرنے سے انکارکردیا۔ایک میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی خاتون وزیردفاع نے سعودی حکومت کے پردے کے بارے میں قوانین کے باوجود حجاب کرے بغیرسعودی شاہی خاندان اوراعلی حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں مسلمان… Continue 23reading سعودی عرب میں جرمن خاتون وزیردفاع کاحجاب کرنے سے انکار

2018ء کے انتخابات،روسی صدرپوٹن کے حریف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

2018ء کے انتخابات،روسی صدرپوٹن کے حریف نے بڑا اعلان کردیا

ماسکو(این این آئی)روس میں موجودہ صدر ولادیمیر پوٹن کے ایک بڑے حریف اور ممتاز اپوزیشن رہنما الیکسے ناوالنی نے اپنے خلاف جاری ایک مقدمے کے باوجود اعلان کیا ہے کہ وہ 2018ء کے انتخابات میں صدر کے عہدے کے امیدوار ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چالیس سالہ ناوالنی پانچ سال پہلے پوٹن کے… Continue 23reading 2018ء کے انتخابات،روسی صدرپوٹن کے حریف نے بڑا اعلان کردیا

پاک چین دوستی میں دراڑیں ڈالنے کی بھارتی سفارتی مہم بے نقاب

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

پاک چین دوستی میں دراڑیں ڈالنے کی بھارتی سفارتی مہم بے نقاب

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری اوردیگرمنصوبوں میں پاکستان اورچین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقا ت سے بھارت میں بہت پریشانی پائی جارہی ہے ۔بھارت نے پاکستان اورچین کے درمیان دوستی میں داڑیں ڈالنے کےلئے بڑی سفارتی کوششیں شروع کررکھی ہیں ۔اس بڑی سازش کااہم اظہارنئی دہلی میں بھارت چین مشترکہ تھنک ٹینک کاانعقاد تھاجس میں بھارتی رہنمائوں نے… Continue 23reading پاک چین دوستی میں دراڑیں ڈالنے کی بھارتی سفارتی مہم بے نقاب

ون چائنا پالیسی کو چیلنج ،چین نے امریکہ کیخلاف جوابی کارروائی کا اعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

ون چائنا پالیسی کو چیلنج ،چین نے امریکہ کیخلاف جوابی کارروائی کا اعلان کردیا

بیجنگ (این این آئی)چین نے آنے والی امریکی انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ ون چائنا پالیسی کو چیلنج کرنے کی کوشش سے آبنائے تائیوان میں امن متاثر ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے دفتر برائے تائیوان کے ترجمان نے کہا کہ ون چائنا پالیسی میں مداخلت سے امریکہ اور چین کے تعلقات… Continue 23reading ون چائنا پالیسی کو چیلنج ،چین نے امریکہ کیخلاف جوابی کارروائی کا اعلان کردیا