دبئی میں ویزٹ ویزے پرملازمت کرناغیرقانونی قرار،قوانین سخت کردیئے گئے
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی نے ویزٹ ویزے پرآنے والے غیرملکیوں کےلئے قوانین مزیدسخت کردیئے ہیں اوران قوانین کااطلاق متحدہ عرب امارات میں ویزٹ ویزے پرآنے والے غیرملکیوں پرہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی امیگریشن حکام نے کہاہے کہ اگرکوئی غیرملکی ویزٹ ویزے کی آڑمیں ملازمت ڈھونڈتے ہوئے پکڑاگیاتواس کوسخت سزادی جائے گی جس کے تحت وہ زندگی بھردوبارہ متحدہ عرب امارات… Continue 23reading دبئی میں ویزٹ ویزے پرملازمت کرناغیرقانونی قرار،قوانین سخت کردیئے گئے







































