سعودی مردوں اورپاکستانی خواتین ،اہم فیصلہ جاری کردیاگیا
ریاض (آئی این پی) سعودی عرب نے سعودی مردوں کی پاکستانی ، بنگلہ دیشی،چاڈ اور میانمار کی خواتین کیساتھ شادی پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اس ضمن میں مردوں کو خبردار کردیاگیاہے ۔ سعودی اخبار’مکہ ڈیلی‘ نے مکہ پولیس کے ڈائریکٹرجنرل اصاف القریشی کے حوالے سے لکھاکہ غیرمصدقہ اعدادوشمار کے مطابق ان چار… Continue 23reading سعودی مردوں اورپاکستانی خواتین ،اہم فیصلہ جاری کردیاگیا







































