وہ ملک جہاں چینی سرمایہ کاروں کی لائن لگی ہوئی ہے،حیرت انگیز انکشافات
لیما (آئی این پی)چینی سرمایہ کاروں نے کاروبار اور تجارت کی تلاش میں پیرو کا رخ کر لیا ، پیرو کی امیگریشن ایجنسی کے مطابق گذشتہ پانچ سال کے دوران ایشیاء بحرالکاہل ، اقتصادی تعاون فورم کے ممالک سے 71ہزار افراد پیرو پہنچے جن میں سے 67713 افراد کاروبار اور 3732سرمایہ کاری کیلئے پیرو آئے… Continue 23reading وہ ملک جہاں چینی سرمایہ کاروں کی لائن لگی ہوئی ہے،حیرت انگیز انکشافات