جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں ہنگامے شروع

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے 500 اور1000 کے نوٹوں پر پابندی کے بعد بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی، کاروبار بند اور افواہوں کا بازار گرم ہے ،پرانے نوٹ نہ لینے پر شہری دکانیں لوٹنے لگے،بینکوں کے باہر لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 500 اور1000 کے نوٹوں پر پابندی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ملک میں بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔لوگ سب کام چھوڑ چھاڑ کر صبح سویرے بینکوں کے باہر پہنچ جاتے ہیں ۔ انتظامیہ کو کئی مقامات پر بے قابو ہجوم کو قابو میں لانے کے لئے پولیس کی مدد لینا پڑ ی۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاوں چھترپور میں500اور 1000 کے نوٹوں پر سودا سلف نہ دینے پر خوب ہنگامہ ہوا ۔گاہکوں کے ایک ہجوم نے پرانے کرنسی نوٹ لینے سے انکار پر دکاندار کا سامان لوٹ لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…