’’بھارتی سرکار سن لے کہ کشمیربنے گا پاکستان‘‘ پاکستان کے حق میں بڑی آواز بلند۔۔۔ منموہن سنگھ خالصہ نے بڑا اعلان کر دیا
ننکانہ صاحب (آن لائن) سکھ قوم بھارت سے آزاد خالصتان چھین کر دم لیں گے اور انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان اب کشمیر کی آزادی کا وقت بہت قریب آ چکا ہے بھارت کے ظلم تشدد کا اب آخری دنوں میں داخل ہوگیا ہے مقبوضہ کشمیر بہت جلد آزاد ہو کر پاکستان بنے گا… Continue 23reading ’’بھارتی سرکار سن لے کہ کشمیربنے گا پاکستان‘‘ پاکستان کے حق میں بڑی آواز بلند۔۔۔ منموہن سنگھ خالصہ نے بڑا اعلان کر دیا