بھارتی فوجی نے بنگلور ایئر پورٹ پر خودکشی کر لی
بنگلور (آئی این پی )بھارتی فوجی نے بنگلور ایئر پورٹ پر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہلکار نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔اہلکار بنگلو ر ایئر پور ٹ پر موجود تھا کہ اس نے اچانک پستول نکالا اور خود کو گولی مار لی ۔مرنے والے… Continue 23reading بھارتی فوجی نے بنگلور ایئر پورٹ پر خودکشی کر لی











































