امریکا کے 16ویں صدر ابراہم لنکن پر مبنی خاموش فلم 100 سا بعد مِل گئی
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے 16ویں صدر ابراہم لنکن کے بارے میں 1915 کی ایک خاموش فلم جس کے بارے میں سوچا گیا تھا کہ وہ ہمیشہ کیلئے کھوگئی ہے، حال ہی میں مِل گئی ہے۔امریکی 16ویں صدر ابراہم لنکن کی خاموش فلم نیویارک کے لانگ آئی لینڈ کے ایک گودام سے ملی۔ گرین… Continue 23reading امریکا کے 16ویں صدر ابراہم لنکن پر مبنی خاموش فلم 100 سا بعد مِل گئی