ترک صدر رجب طیب اردگان کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی،جو چاہا مل گیا
انقرہ (آئی این پی)ترک پارلیمان نے صدر کے اختیارات بڑھانے سے متعلق نئے قانون کی ابتدائی منظوری دیدی،رواں ہفتے کے آخر میں ہونے والے دوسرے مرحلے میں اس نئے قانون کے لیے ووٹنگ ہو گی اور منظوری کی صورت میں ریفرنڈم ہوگا،ناقدین کا کہنا ہے کہ نئے قانون کی مدد سے صدر اختیارات بڑھانا چاہتے… Continue 23reading ترک صدر رجب طیب اردگان کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی،جو چاہا مل گیا











































