اہم اسلامی ملک کے سابق وزیراعظم کوچین پرقیمتی زمینوں پرقبضے کاالزام لگانامہنگاپڑگیا،چینی سفارتخانے اورشہریوں کاسخت ردعمل ،حکومت سے بائیکاٹ کرنے کامطالبہ
بیجنگ (آئی این پی ) چینی سفارتخانے اورچینی سوشل میڈیا صارفین نے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمدکے چین مخالف تبصروں کی شدید مزمت اور شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مہاتیر محمد چین مخالف جذبات کو ہوا دے رہے ہیں، ملائیشیا سے بائیکاٹ کیا جائے ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے سابق وزیراعظم کوچین پرقیمتی زمینوں پرقبضے کاالزام لگانامہنگاپڑگیا،چینی سفارتخانے اورشہریوں کاسخت ردعمل ،حکومت سے بائیکاٹ کرنے کامطالبہ











































