داعش کااسرائیل میں پہلاحملہ
مقبوضہ بیت المقدس (آئی این پی)مقبوضہ بیت المقدس میں ٹرک اسرائیلی فوجیوں پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں 4اسرائیلی فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے،صہیونی فوج نے ٹرک ڈرائیور کو مارنے کا دعویٰ کیاہے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے واقعے کوداعش کی دہشتگردی قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اسرائیلی ایمرجنسی سروسز حکام کا کہناہے کہ… Continue 23reading داعش کااسرائیل میں پہلاحملہ







































