تیل کی فراہمی روکنے کا ردعمل یا کچھ اور؟مصر نے اہم ملک میں فوجیں اتاردیں،سعودی عرب ششدر
قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اورمصرکے درمیان شام کی جنگ کے حوالے سے اختلافات کھل کرسامنے آگئے ہیں اورمصرنے سعودی عرب کے دبائوکومسترد کرتے ہوئے شامی صدربشارالاسدکی مکمل حمایت کااعلان کردیاہے ۔ ایک امریکی ویب سائیٹ کی رپور ٹ کے مطابق مصرنے سعودی عرب کادبائوپش پست رکھتے ہوئے اپنے فوجی جنرل ،اہلکاراورفضائیہ کوشام بھیج دیاہے جوکہ شام… Continue 23reading تیل کی فراہمی روکنے کا ردعمل یا کچھ اور؟مصر نے اہم ملک میں فوجیں اتاردیں،سعودی عرب ششدر