بھارتی جارحیت،عمران خان نے خاموشی سے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(این این آئی)بھارت نے جنگ بندی لائن اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات پاکستانی فوجیوں پر حملوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ بھارت جوانوں پر حملوں کے علاوہ سویلین آبادی کو بھی انتہائی سفاکیت سے نشانہ بنا رہا ہے۔بین الاقوامی سرحد اور جنگ بندی لائن پر بھارتی شر انگیزیاں فوری طور پررکوائی جائیں… Continue 23reading بھارتی جارحیت،عمران خان نے خاموشی سے بڑا قدم اُٹھالیا