بیٹے کے علاج کیلئے گھر بیچنے کی نوبت آگئی،دنیا کی سپر پاور کے نائب صدرانتہائی تنگ دست نکلے،دنیا حیران
واشنگٹن (آئی این پی) دنیا کی سپر پاور امریکا کے نائب صدرجوبائیڈن انتہائی تنگ دست نکلے، جو بائیڈن نے ذاتی کہانی سنا کر دنیا کو حیران کردیا، بیٹے کے علاج کیلئے گھر بیچنے کی نوبت آگئی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سپر پاور ملک کا نائب صدر اور اتنا غریب ؟، آپ بھی حیران ہوگئے… Continue 23reading بیٹے کے علاج کیلئے گھر بیچنے کی نوبت آگئی،دنیا کی سپر پاور کے نائب صدرانتہائی تنگ دست نکلے،دنیا حیران







































