پاکستان کا ایٹم بم مغربی قوتوں کے دِل کا روگ ہی بن گیا،امریکی ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کرتے رہے تو دونوں ممالک کے اسٹریٹیجک استحکام کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) کی جانب سے امریکی قانون سازوں کو ارسال کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے جوہری ہتھیار… Continue 23reading پاکستان کا ایٹم بم مغربی قوتوں کے دِل کا روگ ہی بن گیا،امریکی ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا