اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

پٹرول کے استعمال کا خاتمہ،چین نے اپنا کام کردکھایا،اہم یورپی ملک نے بڑا آرڈر دیدیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیونس آئرس (آئی این پی) ارجنٹائن نے چینی کمپنی بی وائی ڈی سے بجلی سے چلنے والی بسیں خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے ، یہ بسیں مختلف شہروں میں پائلٹ پراجیکٹس کے تحت چلائی جائیں گی ، ارجنٹائن کے ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی کمپنی سے بسیں خریدنے کا فیصلہ کئی کمپنیوں کے مقابلے میں کیا گیا ہے ، ارجنٹائن کی حکومت 50بسوں کا ایک بیڑہ چین سے خریدے گی ، 12میٹر لمبی کی ان بسوں کی فراہمی کیلئے پانچ کمپنیوں نے ٹینڈر داخل کئے تھے

تا ہم چینی کمپنی بی وائی ڈی کو کامیاب قرار دیا گیا ،یہ بجلی سے چلنے والی بسیں اس سے قبل لندن میں استعمال کی جارہی ہیں ، چینی کمپنی بسوں کی تیاری کا ایک پلانٹ ارجنٹائن میں لگانے کا منصوبہ بھی بنا رہی ہے جس سے ارجنٹائن میں سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہو گا اور مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ، بی وائی ڈی کا ہیڈ کوآرٹر چین کے صوبے شینزن میں ہے اور دنیا بھر میں اس کے ایک لاکھ ساٹھ ہزار ملازمین کام کرتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…