پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

لند ن کے ریسٹورنٹ میں حجاب پہنے مسلم خاتون پرحملہ،افسوسناک واقعہ

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)برطانوی دارالحکومت لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں نامعلوم شخص نے مسلم خاتون کا حجاب پھاڑنے کی کوشش اور نازیبا زبان بھی استعمال کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ خاتون اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہی تھی کہ اسی ریسٹورنٹ میں موجود ایک نامعلوم شخص نے خاتون پر اچانک حملہ کر دیا

اور اس کا حجاب پھاڑنے کی کوشش کی۔ اس شخص نے نازیبا زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کو ہلاک کر رہی ہے اور خاتون کا کوٹ پکڑ لیا اور کھینچ کر اسے باہر لے جانے کی کوشش کی تاہم متاثرہ خاتون کے دوستوں نے مداخلت کی۔ اسی دوران ریستوران کے عملہ نے بھی پولیس طلب کر لی لیکن حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…