پورا یورپ ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہے ۔۔۔ اہم ملک نے خوفناک اعلان کر دیا
پیانگ یانگ (این این آئی) شمالی کوریا نے چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کو میزائلوں پر نصب کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے اوردعویٰ کیا ہے کہ اس کے میزائل یورپی ممالک تک پہنچنے کی صلاحیت بھی حاصل کرچکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کہ سینئر حکام نے مغربی ممالک کے حکام اور میڈیا کو… Continue 23reading پورا یورپ ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہے ۔۔۔ اہم ملک نے خوفناک اعلان کر دیا