افغان سرحدی حدود میں کاروائی ،افغانستان کے احتجاج پرپاکستان کا باضابطہ سخت ردعمل سامنے آگیا
کابل (آئی این پی )پاکستان نے افغان سرحدی حدود میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی پر افغانستان کے احتجاج کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ گزشتہ پانچ دنوں میں پاکستان میں 8دھماکے ہوئے ہیں،تمام حملوں کے تانے بانے افغانستان میں ملے ہیں،افغان حکومت کے ساتھ معلومات شیئر کی گئی تھیں لیکن معلومات کے تبادلے… Continue 23reading افغان سرحدی حدود میں کاروائی ،افغانستان کے احتجاج پرپاکستان کا باضابطہ سخت ردعمل سامنے آگیا











































