قطر،مسلسل بارش کے باعث سیلابی صورتحال، بڑی شاہراہیں زیر آب آگئیں،فٹ بال کپ ورلڈکپ کیلئے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر میں مسلسل بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس سے بڑی شاہراہیں زیر آب آگئیں۔ جبکہ دوحہ کے بڑے شاپنگ مال میں بھی پانی داخل ہوگیا ہے۔عرب میڈیاکی رپورٹس کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا سمیت دیگر شہروں میں مسلسل بارش کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہونے پر حکام نے… Continue 23reading قطر،مسلسل بارش کے باعث سیلابی صورتحال، بڑی شاہراہیں زیر آب آگئیں،فٹ بال کپ ورلڈکپ کیلئے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ