اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کیا تعلقات چل رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کیا تعلقات چل رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم کا انکشاف ہوا ہے ،وہ اپنے سعودی شراکت داروں کے ساتھ تعاون اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے کوشاں رہے ہیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ منافع سمیٹ سکیں۔امریکی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا کہ وہ… Continue 23reading ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کیا تعلقات چل رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

پارلیمنٹ کا اجلاس ۔۔ دوران اجلاس ارکان پارلیمنٹ کیا کرتے رہے ؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

پارلیمنٹ کا اجلاس ۔۔ دوران اجلاس ارکان پارلیمنٹ کیا کرتے رہے ؟

لندن(آئی این پی) برطانوی لیبرپارٹی کے اراکین ہاؤ س آف کامن کے اجلاس میں حکومت کے موسم خزاں کے اعلامیے پر اپنے پارٹی رہنماجان میکڈونل کے خطاب کے دوران اپنے اپنے موبائل فون سے کھیلتے رہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جان میکڈونل حکومتی اخراجات کے پلان پراہم خطاب کررہے تھے تواس وقت ان کی اپنی پارٹی… Continue 23reading پارلیمنٹ کا اجلاس ۔۔ دوران اجلاس ارکان پارلیمنٹ کیا کرتے رہے ؟

دبئی ،زیادتی کی شکایت پر گرفتار برطانوی خاتون کے مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

دبئی ،زیادتی کی شکایت پر گرفتار برطانوی خاتون کے مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارت کے شہر دبئی کی عدالت نے زیادتی کی شکایت پر گرفتار ہونے والی برطانوی خاتون کا مقدمہ خارج کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی موجود اس برطانوی خاتون کی خلاف تمام مقدمات ختم کر دیے گئے جس کو اس وقت غیر ازدواجی تعلقات رکھنے کے الزام میں حراست… Continue 23reading دبئی ،زیادتی کی شکایت پر گرفتار برطانوی خاتون کے مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

کنٹرول لائن پر پاک فوج کی جوابی کاروائی میں کتنے ہندوستانی فوجی مارے جاچکے ؟بھارت کا اعتراف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

کنٹرول لائن پر پاک فوج کی جوابی کاروائی میں کتنے ہندوستانی فوجی مارے جاچکے ؟بھارت کا اعتراف

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں 17بھارتی فوجی مارے جاچکے ہیں۔بھارتی اخبار ’’انڈیا ٹوڈے ‘‘ کے مطابق 29ستمبر کے بعد سے ابتک لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں 17بھارتی فوجی مارے… Continue 23reading کنٹرول لائن پر پاک فوج کی جوابی کاروائی میں کتنے ہندوستانی فوجی مارے جاچکے ؟بھارت کا اعتراف

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،سویلین بس اور ایمبولینس کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،سویلین بس اور ایمبولینس کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے سویلین بس اور ایمبولینس کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے ۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیاء و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب… Continue 23reading بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،سویلین بس اور ایمبولینس کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت

قسمت ہو تو ایسی،پہلے وراثت میں گھر ملا اور پھر اتنا سونا کہ مالا مال ہوگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

قسمت ہو تو ایسی،پہلے وراثت میں گھر ملا اور پھر اتنا سونا کہ مالا مال ہوگیا

پیرس(این این آئی)ایک فرانسیسی شخص کو اپنے رشتے دار کی جانب سے ترکی میں ملنے والے گھر سے 100 کلو سونا ملا ہے جسے فرنیچر میں چھپایا گیا تھا۔اس نامعلوم شخص کو سونے کے چمکتے ٹکڑے فرنیچر، ململ کے کپڑوں اور باتھ روم سمیت گھر کی مختلف جگہوں سے ملے۔نیلامی کرنے والے نکولس فائرفورٹ نے… Continue 23reading قسمت ہو تو ایسی،پہلے وراثت میں گھر ملا اور پھر اتنا سونا کہ مالا مال ہوگیا

ڈونلڈ ٹرمپ کایوٹرن،حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کایوٹرن،حیرت انگیز اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نسل پرست ’’آلٹ رائٹ‘‘گروپ سے لاتعلقی ظاہر کی ہے جس نے ان کی جیت کی خوشی نازی سیلوٹ کر کے منائی تھی۔امریکی اخبار کو انٹرویومیں انھوں نے کہاکہ میں ان کی مذمت کرتا ہوں۔ میں انھیں مسترد کرتا ہوں۔انھوں نے کہا کہ وہ اس تنظیم کو تقویت… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کایوٹرن،حیرت انگیز اعلان کردیا

موٹروے پرقطر کی خواتین کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

موٹروے پرقطر کی خواتین کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

پیرس(این این آئی) پیرس کے شمال میں نامعلوم نقاب پوش افراد دو قطری خواتین سے 56 لاکھ ڈالر مالیت کی قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ لوٹ مار کا یہ واقعہ پیرس کے شمال میں موٹروے پر پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ دو قطری بہنیں ایئر… Continue 23reading موٹروے پرقطر کی خواتین کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم ،امریکی اخبارکاانکشاف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم ،امریکی اخبارکاانکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم کا انکشاف ہوا ہے ۔اس وقت امریکی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ اپنے سعودی شراکت داروں کے ساتھ تعاون اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے کوشاں رہے ہیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ منافع سمیٹ سکیں۔ایک امریکی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم ،امریکی اخبارکاانکشاف